جان سینا کی کامیڈی فلم’پلیئنگ ود فائر‘ کا ٹریلر جاری
شائقین فلم اس فلم کو دیکھ کر قہقہے لگانے پر مجبور ہو جائیں گے، ڈائریکٹر کا دعویٰ
جمعرات 7 نومبر 2019 23:54
(جاری ہے)
جان سینا کے نئے کامیڈی شاہکار ’’پلیئنگ ود فائر‘‘ کا فائنل ٹریلر ریلیز کیا گیا جس نے ا?تے ہی شائقین کی توجہ حاصل کرلی۔فلم 8 نومبر کو ریلیز کی جائیگی ، ڈائریکٹر کا دعویٰ ہے کہ شائقین فلم اس فلم کو دیکھ کر قہقہے لگانے پر مجبور ہو جائیں گے۔فلم کی کاسٹ میں جان سینیا، جوڈی گریر، کیگن مائیکل کی، بیراننا ہائی لیڈ برانڈ شامل ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sharman Joshi
Nina Dobrev
Brittany Murphy
Christopher Nolan
Kamal Haasan
Kiran Rao
Noman Ijaz
Ejaz Durrani
Scott Cooper
Mazhar Rahi
Patrick J. Adams
Alice Eve
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
چین، 14ویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی