فلم’’ورنہ‘‘ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر رواں ماہ دکھایا جائے گا

جمعہ 8 نومبر 2019 11:53

فلم’’ورنہ‘‘ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر رواں ماہ دکھایا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2019ء) اداکارہ ماہرہ خان کی فلم’’ورنہ‘‘ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر رواں ماہ دکھایا جائے گا۔

(جاری ہے)

ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘ نومبر2017ء میں نمائش کے لیے پیش کی گئی اور اب فلم کا ورلڈ پریمیئرنجی ٹی وی پر دکھایا جائے گا، فلم کے ہدایت کار شعیب منصور ہیںجسں کی کاسٹ میں ماہرہ خان اور ہارون شاہد ہیں۔

وقت اشاعت : 08/11/2019 - 11:53:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :