پروڈیوسر عمران رضا کاظمی نے شادی کر لی

جمعہ 8 نومبر 2019 13:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2019ء) فلم’’ پرچی‘‘ پروڈیوسر عمران رضا کاظمی کی شادی خانہ آبادی ہو گئی۔

(جاری ہے)

فلم جانان، سیاں اور پرچی سے شہرت حاصل کرنے والے پروڈیوسر عمران رضا کاظمی شادی میں شوبز کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی جبکہ ان کے ساتھ کام کرنے والے اداکاروں حریم فاروق، علی رحمان اور عثمان خالد بٹ کی خاص طور پر شرکت نے ان کی شادی کی تقریب کو چار چاند لگائے ، شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی ہیں۔

وقت اشاعت : 08/11/2019 - 13:05:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :