فلم ’’چل میرا پُت‘‘ کا سیکوئل بنایا جائے گا

جمعہ 8 نومبر 2019 13:39

فلم ’’چل میرا پُت‘‘ کا سیکوئل بنایا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2019ء) کامیڈی فلم ’’چل میرا پُت‘‘ کا سیکوئل بنایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اداکار افتخار ٹھاکر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال جولائی میں ریلیز ہونے والی اس فلم کی کامیابی کے بعد ’’ چل میرا پُت 2‘‘ بنائی جائے گی جس میں کامیڈین ظفری خان مرکزی کردار ادا کریں گے۔

وقت اشاعت : 08/11/2019 - 13:39:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :