ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کی مقبولیت پر مداحوں کا شکر گزار ہوں، ہمایوں سعید
جمعہ 8 نومبر 2019 20:51
(جاری ہے)
مداحوں کے لیے جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ مداحوں کے شکر گزار ہیں کہ ان کے 20 سالہ کیریئر کے بعد بھی وہ ان کی اداکاری کو پسند کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اب نئے اداکاروں کو آنا چاہیے تو وہ چاہتے ہیں کہ وہ نئے اداکاروں کے لیے ایک مثال بنیں کیونکہ اگر آج وہ 30 کے ہیں تو ان کے پاس یہ مثال ہو کہ 40 یا 45 سال کا اداکار بھی اسی لگن کے ساتھ اچھاکام کر سکتا ہے، کیونکہ محنت اور لگن کے ذریعے ہی کامیابی حاصل ہوتی ہے،انہوں نے کہا کہ اپنا خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ سوچ کو بھی مثبت رکھیں۔
Famous Showbiz Stars
Barbara Eden
Mahnoor Baloch
Sahira Kazmi
Fariha Pervez
Abbey Lee
Rose Byrne
Deepika Padukone
Joseph Mazzello
Farhan Ali Agha
Charlize Theron
Sana Askari
Abrar Ul Haq
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا