معاشرے نے خوبصورتی کا معیار گورے رنگ کو بنا لیا ہے، آمنہ الیاس
جمعہ 8 نومبر 2019 20:51
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ ہماری مائیں چاہتی ہیں کہ ان کا بیٹا بیشک جس رنگ کا بھی ہے بہو گوری ہونی چاہیے، انہوںنے کہا کہ بچپن میں انہیں رشتے داروں کی جانب سے سانولی رنگ کے حوالے سے باتیں سننا پڑتی تھیں اور انہیں رنگ گورا کرنے بارے طرح طرح کے ٹوٹکے بتائے جاتے تھے، انہوں نے کہا کہ سانولی رنگت والی لڑکیاں دوسروں کی باتیں سن کو اپنی جلد کو خراب نہ کریں بلکہ اپنا خیال رکھتے ہوئے آگے بڑھیں۔
Famous Showbiz Stars
Rebecca Hall
Zulqarnain Haider
jonathan groff
Sadaf Fawad Khan
Joaquin Phoenix
Colin Hanks
Ali Sethi
Paulina Gaitan
Farah Khan
Elsa Pataky
Arnold Schwarzenegger
Zara Noor Abbas
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں