فلم ورنہ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر رواں ماہ دکھایا جائے گا

جمعہ 8 نومبر 2019 20:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 نومبر2019ء) اداکارہ ماہرہ خان کی فلمورنہ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر رواں ماہ دکھایا جائے گا۔

(جاری ہے)

ماہرہ خان کی فلم ورنہ نومبر2017 میں نمائش کے لیے پیش کی گئی اور اب فلم کا ورلڈ پریمیئرنجی ٹی وی پر دکھایا جائے گا، فلم کے ہدایت کار شعیب منصور ہیںجسں کی کاسٹ میں ماہرہ خان اور ہارون شاہد ہیں۔

وقت اشاعت : 08/11/2019 - 20:51:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :