ریسلر جان سینا کی کامیڈی فلم’پلیئنگ ود فائر‘ ریلیز کر دی گئی، شائقین میں بھرپور پذیرائی

ہفتہ 9 نومبر 2019 12:13

ریسلر جان سینا کی کامیڈی فلم’پلیئنگ ود فائر‘ ریلیز کر دی گئی، شائقین میں بھرپور پذیرائی
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2019ء) معروف ریسلر جان سینا کی مزاح سے بھرپور فلم ’’پلیئنگ ود فائر‘سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف ریسلر جان سینا کی مزاح سے بھرپور فلم ’’پلیئنگ ود فائر‘سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہے جسے شائقین نے بھرپور سراہا ہے۔جان سینا نے فلم کی ریلیز سے قبل پروموشنل تقریبات میں شرکت کی غرض سے ڈبلیو ڈبلیو ای سے بریک لے رکھی تھی۔فلم کی کاسٹ میں جان سینا، جوڈی گریر، کیگن مائیکل کی، بیراننا ہائی لیڈ برانڈ شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 09/11/2019 - 12:13:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :