اداکارہ عائشہ خان ماں بن گئیں

منگل 12 نومبر 2019 11:35

اداکارہ عائشہ خان ماں بن گئیں
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2019ء) اداکارہ عائشہ خان کے گھر پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عائشہ خان نے 10نومبر کو اسلام آباد کے پرا یئویٹ ہسپتال میں بیٹی کو جنم دیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے 2018 میں میجر عقبی ملک کے ساتھ شادی کرنے کی بعد شوبز کی دنیا کو خیرآباد کہہ دیا تھا۔

وقت اشاعت : 12/11/2019 - 11:35:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :