ذیشان علی کی اپنی شادی کے موقع پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

منگل 12 نومبر 2019 11:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2019ء) ڈیزائنر ذیشان علی کی اپنی شادی کے موقع پر بنائی گئی ڈانس کی ویڈیو وائرل ہے۔

(جاری ہے)

اس ویڈیو میں اپنی بیوی ماہرہ خان کے ساتھ ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ذیشان علی گزشتہ روز صحافی ماہرہ خان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے، یہ تقریب اسلام آباد میں سرانجام پائی جس میں شوبز کی کئی نامور شخصیات نے شرکت کی۔

وقت اشاعت : 12/11/2019 - 11:35:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :