رکی گرویس 77 ویںگولڈن گلوب ایوارڈ کی میزبانی کریں گے

جمعرات 14 نومبر 2019 12:31

رکی گرویس 77 ویںگولڈن گلوب ایوارڈ کی میزبانی کریں گے
لندن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء) برطانوی کامیڈین رکی گرویس 77ویںگولڈن گلوب ایوارڈ کی میزبانی کریں گے۔

(جاری ہے)

رکی نے کہا ہے کہ وہ 5 جنوری 2020ء کو ہونے والے 77ویں گولڈن گلوب ایوارڈ کی تقریب کی میزبانی کریں گے، انہوں نے کہا کہ اس سے قبل وہ 2010 تا 2012 اور پھر2017 میںان ایوارڈز کی میزبانی کر چکے ہیں، اب ایک بار پھر وہ پانچویں بار اسی شو کی میزبانی کریں گے۔

وقت اشاعت : 14/11/2019 - 12:31:19