اقرا عزیز اور یاسر حسین کا نیا فوٹو شوٹ مکمل، تصاویر جاری

جمعہ 15 نومبر 2019 23:09

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2019ء) اداکارہ اقرا عزیز نے یاسر حسین کے ساتھ نیا فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔ اقرا عزیز اور یاسر حسین ایک بار پھر نے ایک ساتھ فوٹو شوٹ کرواتے دکھائی دیئے ہیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں، دونوں اداکاروں نے چند ماہ قبل ہی منگنی کی اور جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

(جاری ہے)

یاسر حسین ان دنوں فلمہاف فرائی کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔

وقت اشاعت : 15/11/2019 - 23:09:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :