میکال ذوالفقار کی علی ظفر کے ساتھ گانا گاتے ہوئے وڈیو انسٹاگرام پر جاری

جمعہ 15 نومبر 2019 23:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2019ء) اداکار میکال ذوالفقار نے علی ظفر کے ساتھ گانا گاتے ہوئے بنائی گئی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

میکال ذوالفقار نے گلوکار علی ظفر کے ساتھ گاناجگنوئوں سے بھر لے آنچل گایا اور اس دوران بنائی گئی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کر دی جسے شائقین بہت پسند کر رہے ہیں، میکال ذوالفقار ان دنوں ڈرامہ سیریلرسوائی میں دکھائی دے رہے ہیں جبکہ وہ فواد خان اور گوہر رشید کے ساتھ ہدایت کار فیصل قریشی کی فلممنی بیک گارنٹی میں بھی دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 15/11/2019 - 23:09:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :