اداکار ظفر ارشاد کینیڈا سے وطن واپس پہنچ گئے

اتوار 17 نومبر 2019 11:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2019ء) نامور کامیڈین ظفر ارشاد کینیڈامیں کامیاب اسٹیج ڈرامہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

اداکار ظفرارشاد پاکستانی فنکاروں پر مشتمل ثقافتی طائفے کے ہمراہ کینیڈا میں اسٹیج ڈرامہ کرنے گئے تھے جہان انہوں نے دو ہفتے تک مختلف شہروں میں پرفارم کیا ۔ پاکستانی فنکاروں کا اسٹیج ڈرامہ دیکھنے کیلئے پاکستانی او رسکھ کمیونٹی کی بڑی تعداد نے ہالوں کا رخ کیا ۔

وقت اشاعت : 17/11/2019 - 11:20:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :