ض*نسیم وکی اور مہک نور نے اسٹیج ڈرامہ ’’شوہر برائے فروخت ‘‘میں تہلکہ مچا دیا
اتوار 17 نومبر 2019 22:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اداکارنسیم وکی نے اپنے برجستہ جملے باز ی اور اداکارہ مہک نور نے دلکش رقص پرفارمنس کی بدولت ہال میں بیٹھے شائقین سے بھرپور داد حاصل کی۔ڈرامے کی دیگر کاسٹ میںہیر جٹ، فیا خان، مناہل خان،گوشی خان، شاہد خان،قیصرپیا سمیت دیگرشامل ہیں۔ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر نسیم وکی جبکہ پروڈیوسر ار تماثیل تھیٹر کے چیئرمین قیصر ثنا اللہ ہیں۔
Famous Showbiz Stars
Javeria Saud
Zeba Bakhtiar
Twinkle Khanna
Justin Bieber
Alizeh Shah
Ayesha Khan
Mamta Kulkarni
Aamir Khan
Hamid Rana
Gurdas Maan
Varun Dhawan
Kangana Ranaut
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی