Yاداکار ظفر ارشاد کینیڈا سے وطن واپس پہنچ گئے

اتوار 17 نومبر 2019 22:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2019ء) نامور کامیڈین ظفر ارشاد کینیڈامیں کامیاب اسٹیج ڈرامہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

اداکار ظفرارشاد پاکستانی فنکاروں پر مشتمل ثقافتی طائفے کے ہمراہ کینیڈا میں اسٹیج ڈرامہ کرنے گئے تھے جہان انہوں نے دو ہفتے تک مختلف شہروں میں پرفارم کیا۔ پاکستانی فنکاروں کا اسٹیج ڈرامہ دیکھنے کیلئے پاکستانی او رسکھ کمیونٹی کی بڑی تعداد نے ہالوں کا رخ کیا۔

وقت اشاعت : 17/11/2019 - 22:20:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :