پ*اسٹیج ڈرامہ’’ چن ورگی ‘‘ کی نمائش تاخیر ،22نومبر کو پیش کیا جائیگا

اتوار 17 نومبر 2019 22:20

:لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2019ء)الحمراہال نمبر دو میںآج( پیر) سے شروع ہونے والا اسٹیج ڈرامہ’’ چن ورگی ‘‘ کی نمائش تاخیر کا شکار ہوگئی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ ستارہ بیگ،چاہت شیخ،افروزخان ،صبائ چوہدری ،پلک رانا، ایمن ، چاندبرال،نعیم شوکی،راجہ جی م بابرلاہوریا ، اکمل راہی سمیت اوردیگر کااسٹیج ڈرامہ’’چن ورگی‘‘ آج پیر سے الحمراہال نمبردو میں پیش کیا جاناتھا تاہم بعض نا گزیروجوہات کی بنائ پر اب اس کی نئی تاریخ22نومبرمقر ر کی گئی ہے۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر اداکارافروز خان جبکہ اس کے پروڈیوسر آصف علی راہی ہیں۔

وقت اشاعت : 17/11/2019 - 22:20:23