کامیڈی فلم’’ٹرولز‘ ‘کے نئے سیکوئل’’ٹرولز ورلڈ ٹوور‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
جمعرات 21 نومبر 2019 20:02
(جاری ہے)
ہدایتکارمائیک مشیل اور والٹ ڈورہم کی مشترکہ ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ڈریم ورک اینیمیشن کے مشہور کردار ٹرول ڈول کے ایسے انوکھے اور دلچسپ راک اسٹارز کی محنت کی عکاسی کر رہی ہے جواپنے منفرد انداز سے دیکھنے والوں کے ہر دلعزیز بن جاتے ہیں۔
فلم کو جینا شے نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ اس فلم کے مختلف اینیمیٹڈکرداروں کے لیے جسٹن ٹِمبر لیک، اینا کینڈرک، گیون اسٹیفانی، جیمز کوردن، کنال نیئر اور رون فنچزنے اپنی آوازوں میں ڈائیلاگ اور گانے ریکارڈ کروائے ہیں۔فلم اگلے برس 17اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Arjun Kapoor
Sienna Miller
Rani Mukerji
Abrar Ul Haq
Evangeline Lilly
Benicio Del Toro
Sanya Malhotra
Ronda Rousey
Mandy Moore
Azra Sherwani
Pernia Qureshi
Kristen Stewart
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ