کیٹی پیری کی اداکاراورلینڈو بلوم کے ساتھ شادی تاخیر کا شکار ہو گئی

جمعہ 6 دسمبر 2019 12:21

کیٹی پیری کی اداکاراورلینڈو بلوم کے ساتھ شادی تاخیر کا شکار ہو گئی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2019ء) امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کی اداکاراورلینڈو بلوم کے ساتھ شادی تاخیر کا شکار ہو گئی۔

(جاری ہے)

گلوکارہ کی شادی طے شدہ شیڈول کے مطابق ستمبر میںہونی تھی اس کے بعد خبریں سامنے آئیں کہ شادی ستمبر میں نہیں بلکہ دسمبر میں ہو گی اور اب کہا جا رہا ہے کہ شادی آئندہ سال کے شروع میں کی جائے گی اور شادی کی تیاریاں جلد مکمل کر لی جائیں گی۔

وقت اشاعت : 06/12/2019 - 12:21:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :