گلوکار و اداکار محسن عباس کی چار ماہ بعد شوبز میں واپسی، گیت ’’روح‘‘ لانچ کردیا
جمعہ 6 دسمبر 2019 23:43
(جاری ہے)
محسن عباس کا کہنا تھا کہ’’روح‘‘کو میں نے تین برس پہلے لکھا اور کمپوز کیا تھا لیکن فراز کھوسہ کے ساتھ مل کر اس کو حتمی شکل دی۔
انہوںنے کہاکہ یہ گانا ان لوگوں کے لئے لکھا ہے جن کی روح میں کوئی تشنگی ہے، گانے کو آج سوشل میڈیا پر باقاعدہ طور پر ریلیز کیا جا رہا ہے۔ میوزک ڈائریکٹر فراز کھوسہ کا کہنا تھا کہ محسن عباس بہت باصلاحیت فنکار ہے اور اس کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت شاندار رہا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Reese Witherspoon
Katheryn Winnick
Sarwat Gilani
Ainy Jaffri
Harshvardhan Rane
Ashir Azeem
Nick Offerman
Rashida Jones
Mikaal Zulfiqar
Mel B
Sohai Ali Abro
Aamir Khan
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا