ٹھمری ہمیشہ اداسی میں گائی جاتی ہے، فریحہ پرویز
اتوار 8 دسمبر 2019 10:40
(جاری ہے)
برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فریحہ کا کہنا تھا کہ یہ ایک خوبصورت ٹھمری ہیاور کہا یہ جاتا ہے کہ ٹھمری ہمیشہ اداسی میں گائی جاتی ہے، اپنے پریتم کی اداسی اور انتظار میں۔انھوں نے مزید بتایا کہ میرا پہلا البم 1996 میں ریلیز ہوا تھا۔ جس دور سے ہم کام کر رہے ہیں وہ دور اچھے تھے، اتنی جلدی نہیں تھی، کاموں میں سکون تھا، انتظار کیا جاتا تھا۔فریحہ ماضی میں بھی کوک سٹوڈیو کے سیزنز میں گا چکی ہیں۔فریحہ اس بات سے اتفاق کرتی ہیں کہ جب زندگی میں مشکلات ہوں تو گائیکی میں زیادہ گہرائی پیدا ہوجاتی ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Adah Sharma
Robert Patrick
Nick Offerman
Harshvardhan Rane
Evangeline Lilly
Zhalay Sarhadi
AnnaSophia Robb
Govinda
Sohail Ahmed
kiran haq
Tanushree Dutta
Jon Hamm
Showbiz News In Urdu
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا