بنیتا ڈیوڈ کے ہاں بیٹے کی پیدائش

جمعہ 10 جنوری 2020 11:38

بنیتا ڈیوڈ کے ہاں بیٹے کی پیدائش
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جنوری2020ء) داکارہ بنیتا ڈیوڈ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ بنیتا ڈیوڈ نے 2018ء میں اصغر علی کے ساتھ شادی کی اور اب ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، بچے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔
وقت اشاعت : 10/01/2020 - 11:38:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :