نصرت فتح علی خان کی یاد میں قوالی نائٹ کا اہتمام

جمعہ 10 جنوری 2020 11:42

نصرت فتح علی خان کی یاد میں قوالی نائٹ کا اہتمام
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جنوری2020ء) وفاقی دارلحکومت کی ایونٹ منیجمنٹ کمپنی بی ای سی اولمپیڈ کے زیر انتظام لیجنڈ گلوکار نصرت فتح علی خان کوکی ہیاد میں (آج) 11جنوری کو قوالی نائٹ کا اہتمام کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

قوالی نائٹ کا مقصد نصرت فتح علی خان کی موسیقی کی دنیا میں خدمات کو خراج عقیدت پیش کر نا ہے، پروگرام کے منتظمین کا کہا ہے کہ قوالی نائٹ میں قوال بابر خان اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

وقت اشاعت : 10/01/2020 - 11:42:23

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :