ایرانی ہدایت کار امریکی میلے میں جج کے فرائض سرانجام دیں گے

جمعہ 10 جنوری 2020 15:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جنوری2020ء) ایرانی ہدایت کار کسری تیرسحر امریکہ میں ہونے والے شارٹ فلم میلے میں جج کے فرائض سرانجام دیں گے۔

(جاری ہے)

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی فلم سازکسری تیر سحر امریکہ کے مختصر فلم میلے ہالی وڈ فلم ویک فیسٹیول میں جج کے فرائض سر انجام دیں گے، فیسٹیول یکم اپریل کو امریکہ میں ہوگا۔

وقت اشاعت : 10/01/2020 - 15:11:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :