یاسرحسین نے اپنے نکاح کی وڈیو شیئر کرنے پر ناقدین کو کرارا جواب دے دیا

جمعہ 10 جنوری 2020 21:26

یاسرحسین نے اپنے نکاح کی وڈیو شیئر کرنے پر ناقدین کو کرارا جواب دے دیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جنوری2020ء)اداکار یاسر حسین نے اپنے نکاح کی وڈیو شیئر کرنے پر ناقدین کو کرارا جواب دے دیا۔

(جاری ہے)

یاسر حسن نے انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی وڈیو شیئر کی جس پر ایک صارف نے کہا کہ بھائی کتنی بار یہ وڈیو شیئر کریں گے کیا ابھی تک نکاح کے صدمے میں ہیں، جس پر یاسرحسین نے کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ سے ہوا ہے جو صدمے میں ہوں گا وہ تو یہ خوشی سے شیئر کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 10/01/2020 - 21:26:41