شہرت اور نام پاکستانی ٹی وی ڈراموں سے ملا، اداکار فواد خان

پیر 28 نومبر 2016 14:06

شہرت اور نام پاکستانی ٹی وی ڈراموں سے ملا، اداکار فواد خان
لاہور۔28 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2016ء)ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ مجھے شہرت اور نام پاکستانی ٹی وی ڈراموں سے ملا جس پر اللہ تعالی اور اپنے پرستاروں کا مشکور ہوں۔

(جاری ہے)

فلموںکی طرف آنے کے بعد اچھے سکرپٹس اور کردار کی طرف میری توجہ رہتی ہے ۔فواد خان نے بتایا کہ وہ جلد پاکستان کی معیاری فلموں میں بھی نظر آئیں گے۔

وقت اشاعت : 28/11/2016 - 14:06:30

Rlated Stars :