پشتو فلم عاشقی کی نمائش آئندہ برس ہوگی

منگل 13 دسمبر 2016 13:24

لاہور۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2016ء) پشتو فلموں کی نامور اداکارہ و ہدایت کار ہ سدرہ نور کی نئی پشتو فلم عاشقی کی نمائش آئندہ برس 2017ء میں ہوگی۔

(جاری ہے)

عاشقی کے فلمساز نوید خان ،مصنف طارق رحمان، اسکرین پلے رائٹر درویش اور کیمرہ مین اکرم پھلروان ہیں۔فلم کے اہم فن کاروں میں ارباز خان ‘صوبیہ خان ‘آصف خان اور سدرہ نور شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 13/12/2016 - 13:24:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :