سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ

مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی

بدھ 22 مئی 2024 16:53

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2024ء) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں بدھ کو دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ ہوئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کم ہو گئی، جس کے نتیجے میں نئی قیمت 2415ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔

(جاری ہے)

دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی، جس سے نئی قیمت 248200 روپے فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 236روپے کی کمی سے 212791 روپے کی سطح پر آگئی۔

بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں قوت خرید متاثر ہونے اور سونے کی تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں کمی کے پیش نظر سونے کی مقامی قیمت عالمی قیمت میں اضافے کے تناسب کے بجائے 4000 روپے انڈرکاسٹ رکھی گئی ہیں۔ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2850روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2443.41روپے پر مستحکم ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

وویمن چیمبر کا خواتین کو کاروباری شعبہ میں آگے لانے میں اہم کردار ہے،فیصل کریم کنڈی

کوکنگ آئل کی مقامی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی

امریکا، چین اورمتحدہ عرب امارات جاری مالی سال کے دوران پاکستانی برآمدات کے حوالہ سے سرفہرست

برائلر گوشت کی قیمت میں 23 روپے کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں 23 روپے کمی

ملک سےطبی وجراحی آلات کی برآمدات میں  رواں  مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان،100 انڈیکس 78275 پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

سیمنٹ کی برآمد ، جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر57 فیصداضافہ ریکارڈ

عالمی تجارتی نمائش ’’بیوٹی ورلڈ  مڈل ایسٹ‘‘ میں  شرکت  کے لئے      درخواستیں28 جون تک جمع کرائی جاسکتی ..

بین الاقوامی تجارتی  نما ئش گل فوڈ گرین  میں شرکت کے لئے   درخواستیں 30 جون تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی ..

کوکا کولا نے تھر کے 7000 باسیوں کے لئے صاف پانی تک رسائی کو ممکن بنا دیا ہے

فیصل آباد چیمبرکے تعاون سے ٹیکس کے دائرہ کار کو بڑھایا جائے گا،چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو ایف بی آر

میڈ ان پاکستان مصنوعات کے فروغ کےلئے انجینئرز کو فیصلہ سازی میں شامل کیا جائے،انجینئر نجیب ہارون