پاکستانی آموں کی مختلف اقسام متحدہ عرب امارات پہنچ گئیں

آئندہ آنے والے دنوں کے دوران مزید آموں کی اقسام بھی پہنچیں گی

جمعہ 21 جون 2024 18:18

پاکستانی آموں کی مختلف اقسام متحدہ عرب امارات پہنچ گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2024ء) پاکستانی آموں کی مختلف اقسام متحدہ عرب امارات پہنچ گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پاکستان، بھارت اور یمن سمیت کئی ممالک سے آم کی کئی اقسام متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہیں ،آئندہ آنے والے دنوں کے دوران مزید آموں کی اقسام بھی پہنچیں گی۔

(جاری ہے)

متحدہ عرب امارات میں آم کی کم سے کم قیمت 4 درہم فی کلو سے شروع ہورہی ہے جبکہ اس سے اوپر اور انتہائی مہنگے غیر ملکی آم بھی مارکیٹوں میں موجود ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق یو اے ای میں اس مرتبہ بھی پاکستانی آموں کی مانگ میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور ان کی قیمت کم ہونے کی وجہ سے بھی انہیں بڑی تعداد میں خریدا جارہا ہے۔متحدہ عرب امارات میں پھلوں کے بادشاہ کے حوالے سے فیسٹیولز کا بھی آغاز ہو گیا ہیجہاں شرکا کے لیے آم سے بنی مختلف چیزیں رکھی جائیں گی اور شرکا کو مختلف ڈشز بنانے کے طریقے بھی سکھائے جائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہورکی تاجربرادری  کا عزم استحکام آپریشن کی حمایت کا اعلان

بین الاقوامی تجارتی نمائش آئی ایس پی او 2024 میں شرکت کے لئے درخواستیں 5 جولائی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں  ہفتہ واربنیاد پر2.9 فیصد، زروسیع میں 1.6 فیصد اضافہ  ہوا،سٹیٹ بینک

ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کی زیر صدارت  سی ڈبلیو ڈی پی کا اجلاس   شروع  ہو گیا

ایس ایم ایز  کی ترقی قومی معیشت کی ترقی کےلئے ناگزیر ہے،وحید خالق رامے

کٹڑے و بچھڑے پال کر دوسرے ممالک خصو صاً چین کو گو شت بر آمد کر کے بھاری زر مبادلہ کما یا جا سکتا ہے،ماہرین ..

جون  تک  ملک میں  بجلی کی پیداواری استعداد  41ہزار 348 میگاواٹ  رہی

عام آدمی اورکاروباری برادری پربوجھ کم کیا جائے،میاں زاہد حسین

لاہور چیمبر میں انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری و فارما سیوٹیکل ایسوسی ایشنز و سٹیک ہولڈرز کا ایوان تجارت کا دورہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دو روزکی مندی کے بعد    تیزی کا رحجان،  کے ایس ای 100 انڈکس 335.06 پوائنٹس کے اضافہ ..

پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا، فی تولہ سونا 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے کی سطح پر آ گیا