پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان جاری، 100 انڈکس 291.51 پوائنٹس کی کمی بعد کے 77940.58 پوائنٹس پر بند

منگل 25 جون 2024 19:51

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مندی کا رحجان جاری،  100 انڈکس 291.51 پوائنٹس کی کمی بعد کے 77940.58 پوائنٹس پر بند
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کو بھی مندی کا رحجان رہا اور کے ایس ای 100 انڈکس 291.51 پوائنٹس کی کمی بعد کے 77940.58 پوائنٹس پر بند ہوا۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر 432 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا، 144 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور 70 کی قیمتوں میں استحکام رہا، اس کے برعکس 218کمپینوں کے حصص کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

کاروباری سرگرمیوں کے دوران 292.18 ملین حصص کا لین دین ہوا جن کی مالیت 11.41 ارب روپے تھی۔کے ایس ای 30انڈکس116.99 پوائنٹس کے کمی کے بعد 25187.03 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ فیوچر ٹریڈنگ کے تحت11.61 ارب روپے کے سودے طے پائے۔ اسلامی مالیات کے حامل کے ایم آئی انڈیکس 54.59 پوائنٹس کی کمی کے بعد 126183.20 پوائنٹس پر بند ہوا۔گزشتہ روز پرویز احمد کنسلٹنسی سروسز لمیٹڈ کے 26808974 حصص، کے الیکٹرک لمیٹڈ 17900691 حصص اور ورلڈکال ٹیلی کا م کے 16871942 حصص کا لین دین ہوا۔پاک ایگرو پیکجنگ لمیٹڈ، یونیورسل انشورنس کمپنی اور دیوان مشتاق ٹیکسٹائل ٹاپ تھری ایڈوانسر کمپنیاں رہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کا روباری ہفتہ کے اختتام پر مندی کا رحجان،   100 انڈیکس 83.19 پوائنٹس کی کمی کے ..

ملک بھر میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد( کل) ہوگا

کراچی چیمبر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ( کل)  ہوگا

ملکی مصنوعات کی کوالٹی و پیداوار کو بڑھانےکے لئے جدید ٹیکنالوجی ناگزیر ہے، ترجمان این پی او

گزشتہ ہفتہ کے دوران ضروری اشیاء کی قیمتوں میں  0.73 فیصد   کمی ، 24 کی قیمتوں میں استحکام رہا

ملک سے کھانے پینے کی تازہ اشیا برآمدکرکے قیمتی زر مبادلہ کمایا جاسکتا ہے،سینئر نائب صدر فیصل آباد چیمبر

غیرملکی سرمایہ کاری پرحاصل منافع کی بیرون ممالک منتقلی میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ہوا،سٹیٹ ..

آئندہ مالی سال کے پی ایس ڈی پی میں سی پیک   منصوبوں کے لئے خطیر رقم مختص

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرمندی کا رجحان،100 انڈیکس  میں 28  پوائنٹس کی کمی

ایف سی سی آئی کے ساحل ہسپتال اور پیور گولڈ جیولرز کے ساتھ دو الگ الگ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ، چیمبر ..