اوپن مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالرسستا ہو گیا تاہم یورو ارو برطانوی پونڈ مہنگا

ہفتہ 29 جون 2024 22:48

اوپن مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالرسستا ہو گیا تاہم یورو ارو برطانوی پونڈ مہنگا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جون2024ء) اوپن مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم یورو ارو برطانوی پونڈ مہنگا ہو گیا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں5پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر280.67روپے سے کم ہو کر 280.02روپے ہو گئی تاہم یورو 60پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد یورو کی قدر296.17روپے سے بڑھ کر296.77روپے پر جا پہنچی اسی طرح47پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قدر349.98روپے سے بڑھ کر350.45روپے ہو گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ

موجودہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے، چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری فیصل ..

مستحق تاجروں کو مسابقتی قیمت، آسان اقساط پر رہائشی پلاٹ ملیں گی: صدرآئی سی سی آئی

فاؤنڈرزگروپ نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا

جاز کا اپنے قیام کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے کاروباری ماڈل میں نمایاں تبدیلی کا اعلان

ایس ای سی پی نے مالیاتی شعبے کے پروفیشنلز کی پیشہ ورانہ سرٹیفکیشن سے متعلق کانسپٹ پیپرجاری کر دیا

ملک بھر میں فی تولہ  سونے کی قیمت  241,500  روپے  پر مستحکم رہی، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

آر پی او اور سی پی او ر کا راولپنڈی چیمبرآف کامرس کا دورہ

مستحق تاجروں کو مسابقتی قیمت، آسان اقساط پر رہائشی پلاٹ ملیں گے،صدرآئی سی سی آئی

پٹرول اور گیس کی قیمتوںمیںا ضا فے سے مہنگائی مزید بڑھے گی، ایازمیمن

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

تاجر برادری ملک کو معاشی حب اور سرمایہ کاری کے لیے دوستانہ مقام بنا کر ملک کی خدمت کے لیے پرعزم ہے، احسن ..