Aloo Gosht Ka Shorba - Article No. 6772

Urdu Cooking Aloo Gosht Ka Shorba آلو گوشت کا شوربہ (Article No. 6772) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Aloo Gosht Ka Shorba Recipe In Urdu

آلو گوشت کا شوربہ - آرٹیکل نمبر 6772

سوس پین میں تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر گولڈن ہونے تک فرائی کر لیں۔
چانپ‘لہسن‘ادرک پیسٹ شامل کرکے بھونیں۔
نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر اور پانی ڈال کر پکائیں۔
آلو چوکور کاٹ کر معمولی سی کسر چھوڑ کر اُبال لیں اور تیل میں فرائی کرکے ایک طرف رکھیں۔
چانپ کا پانی خشک ہو جائے تو بھون لیں۔
آلو ڈال کر بھونیں اور ایک کپ پانی شامل کرکے چند منٹ تک پکائیں آخر میں ہرا دھنیا ڈال کر شروع کریں۔

More From Sabzi Gosht Recipes