Aloo Qeema - Article No. 6325

Urdu Cooking Aloo Qeema آلو قیمہ (Article No. 6325) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Aloo Qeema Recipe In Urdu

آلو قیمہ - آرٹیکل نمبر 6325

تیل گرم کرکے اس میں رائی کڑکڑ ائیں۔
اس میں زیرہ بھی شامل کردیں اور اتنا تلیں کہ ہلکے سنہری براؤن ہو جائیں۔
کری پتے ڈال کر کچھ دیر اور پکائیں۔
ادرک بھی شامل کردیں اور چند سیکنڈز کے لیے پکائیں پھر نمک ولال مرچ ڈال کر مزید ایک منٹ کے لیے تلیں۔

اب کدوکش کئے ہوئے آلو ڈال دیں۔برتن کو ڈھک کر چند منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر اپنی ہی بھاپ میں پکنے دیں۔تھوڑی تھوڑی دیر بعد چمچ چلاتے رہیں۔
جب آلو گل جائیں تو ان میں آم کا پاؤڈر(امچور) ڈال دیں۔ہری مرچوں اور ہرے دھنیے کے ساتھ سجا کر گرم گرم پیش کریں۔

More From Sabzi Gosht Recipes