![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
وطن کا شہزادہ بیٹا لیفٹیننٹ عمیر وردگ شہید۔۔۔۔
آرمی نے سوات آپریشن میں کامیابی حاصل کی جس سے متاثر ہو کر عمیر وردگ شہزادے نے آرمی کا ٹیسٹ دیا اور کامیابی حاصل کی۔۔ عمیر وردگ شہید پاکستان آرمی کے Lc/126 کا حصہ تھے۔۔انہوں نے اپنی محنت اور لگن سے آرمی میں بھی اپنا سکہ منوایا۔
شفق کاظمی
اتوار 10 مئی 2020
![Waten Ka Shehzada Beta Lieutenant Umair Wardag Shaheed](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/khaas_pics/800x400/pic_78c60_1589123522.jpg._2)
شہزادہ عمیر وردگ شہید اپنی تین بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔۔والدین کی آنکھوں کا تارا تھا۔
آرمی نے سوات آپریشن میں کامیابی حاصل کی جس سے متاثر ہو کر عمیر وردگ شہزادے نے آرمی کا ٹیسٹ دیا اور کامیابی حاصل کی۔۔ عمیر وردگ شہید پاکستان آرمی کے Lc/126 کا حصہ تھے۔
(جاری ہے)
جمعۃ الوداع 23 رمضان المبارک کو روزے کی حالت میں مولانا طارق جمیل صاحب کا بیان سنتے ہوئے ایک کار ایکسیڈنٹ میں شہید ہوگئے۔شہزادے کا جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں ہوا دور دور سے لوگ آئے۔۔شہزادے کو اپنی بہادری اور جرت مندی کے سبب پاکستان آرمی کی طرف سے تمغہ استقلال سے نوازا گیا۔۔۔
وہ ماں جو ایک دن بھی اپنے بیٹے سے بات کئے بنا نہیں رہ سکتی تھیں۔۔وہ باپ جس نے اپنا جوان اکلوتا بیٹا کھو دیا۔۔۔جوان بیٹے کا جنازہ اٹھانا بہت مشکل ہوتا ہے۔ وہ کہتے ہیں نا
پُتر دفنانے بڑے اوکھے نے ھَتھیں قبر وچ پانے اوکھے نے رب کسے نوں اولاد دا دُکھ نہ دیوے اینھاں قبراں تے پُھل پانے بڑےاوکھے نے۔۔۔۔
سات سال شہزادے کی یاد میں گزر چکے ہیں۔۔وقت گزر جاتا ہے پر غم کبھی کم نہیں ہوتا ۔۔آج بھی شہزادے کو یاد کیا جاتا ہے اور ان کی خدمت جو اپنے وطن عزیز کے لئے تھیں انہیں یاد کر کے سرایا جاتا ہے۔۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور فیملی کو صبر دے آمین ثم آمین
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
راوی کی کہانی
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
مزید عنوان
Waten Ka Shehzada Beta Lieutenant Umair Wardag Shaheed is a local heros article, and listed in the articles section of the site. It was published on 10 May 2020 and is famous in local heros category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.