Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 26 جنوری 2023 کی تصاویر
لاہور، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب عدالتی حکم کے ..
لاہور، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب عدالتی حکم کے باوجود فواد چوہدری کو زبردستی اسلام آباد لے کر جانے والی پولیس کی گاڑی کو روک کر احتجاج کر رہے ہیں۔
جمعرات
26
جنوری
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
پاکستان تحریک انصاف
احتجاج
پولیس
گاڑی
فواد چوہدری
جمعرات
26
جنوری
2023
کی مزید تصاویر
مریدکے، خواتین اور مردوں کی بڑی تعداد سبسڈائزڈ آٹا خریدنے کیلئے قطاروں میں کھڑی ہے۔
لاہور، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، آرٹس کونسل کراچی کے زیراہتمام یوتھ فیسٹول 2023ء میں امیدوار کوئز کے مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔
پشاور، نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان صوبے کی موجودہ مالی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مہمند ایجنسی، چئیرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی منصوبے پر جاری کاموں کا جائزہ لینے کیلئے سائٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، پولیس اہلکار تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کو میڈیکل کے بعد سروسز سے واپس لے جا رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے رہنما شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، شالیمار باغ کے سامنے واقع پرانے فرنیچر کی مارکیٹ میں آتشزدگی کے بعد مارکیٹ کی جگہ میدان نظر آ رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے سعودی معاون وزیر دفاع انجینئر طلعت عبداللہ علطیبی وزارت دفاع میں ملاقات کر رہے ہیں۔
رحیم یار خان، وزیراعظم شہباز شریف چاندانہ ایئرپورٹ رحیم یار خان متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
رحیم یار خان، وزیراعظم شہباز شریف چاندانہ ایئرپورٹ رحیم یار خان متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کا استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور، عدالت کے حکم پر میڈیکل کیلئے سروسز ہسپتال لائے جانے کے موقع پر فواد چوہدری پارٹی رہنما شہباز گل سے ملاقات کر رہے ہیں۔