Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 11 اکتوبر 2023 کی تصاویر
جیکب آباد، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام ..
جیکب آباد، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام کے تحت گاؤں آدم خان پنہور میں تعمیر ہونے والے ہائی سکول کا ربن کاٹ کر افتتاح کر رہے ہیں۔
بدھ
11
اکتوبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
امریکہ
بدھ
11
اکتوبر
2023
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سابق وفاقی وزیر و سینیٹر محمد علی درانی ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، پاکستانی بلے باز عبداللہ شفیق ورلڈ کپ میں سری لنکا کیخلاف میچ میں سنچری بنان کے بعد جشن منا رہے ہیں۔
حیدرآباد، بھارتی شہر حیدر آباد میں جاری ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ٹاس کا ایک منظر۔
کراچی، نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر جمعہ حمایت گوٹھ میں بنیادی مرکز صحت کی او پی ڈی میں ڈاکٹرز سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، کلفٹن لائنس برانچ کے قریب نیلم کالونی کے رہائشی پانی کی قلت کے باعث ڈی ایچ اے کی ٹنکی سے پانی بھر رہے ہیں۔
شوشا، آذربائیجان کے شہر شوشا میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی 27 ویں وزراء خارجہ کونسل کے آغاز کے موقع پر پاکستانی وزیر خارجہ سمیت رُکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا گروپ فوٹو۔
کوئٹہ، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر، نگران وزیراعلی بلوچستان بھی شریک ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق،ویمن ایمپاورمنٹ وزیر مملکت مشعال ملک گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، آل پاکستان گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے زیراہتمام سول سیکرٹریٹ کے باہر احتجاجی مظاہرے میں خواتین ملازمین اپنے بچوں کے ہمراہ شریک ہیں۔
لاہور، موٹرسائیکل سوار شہری سول سیکرٹریٹ کے باہر سرکاری ملازمین کے احتجاج کے باعث راستہ بند کرنے کیلئے لگائے گئے کنٹینر کے نیچے سے گزر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے حلقہ این اے 133 اور این اے 127 کی یونین کونسلوں کے چئیرمینز، کونسلر اور کارکنان ملاقات کر رہے ہیں۔