Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 28 اکتوبر 2023 کی تصاویر
کراچی، کیڈا کے صدر محمد رضوان عرفان اور دیگر تاجر رہنماؤں ..
کراچی، کیڈا کے صدر محمد رضوان عرفان اور دیگر تاجر رہنماؤں کا سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور فریال تالپور سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
ہفتہ
28
اکتوبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آصف علی زرداری
صدر مملکت
فریال تالپور
ہفتہ
28
اکتوبر
2023
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق سینیٹر سلیم سیف اللہ ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کے ہمراہ بلدیہ عظمی کراچی فوتگی کوٹے کے تحت تقررنامہ حاصل کرنے والےملازمین کا گروپ فوٹو۔
کراچی، پاکستان اور سری لنکا انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ کیلئے ٹاس کیا جا رہا ہے۔
کراچی، یو اے ای کے قونصل جنرل کے بخیت الرومیتی کا منگروز کے درخت لگانے کے بعد شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی بندروڈ کوریڈر پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر مزدوروں سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی، نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے ہمراہ راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کے دورے کے دوران جاری کاموں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق طلبہ و طالبات کی فلسطینیوں سےا ظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، فلسطینی سفیر احمد جواد ربیع سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف سے سرفراز احمد اور شاہنواز دھانی ملاقات کر رہےہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی، نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراطلاعات پنجاب عامر میر صوبے میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں بارے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔