Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 3 جولائی 2024 کی تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے انسداد ..
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے انسداد بدعنوانی بریگیڈئیر(ر)محمد مصدق عباسی انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی ماہانہ کھلی کچہری میں شکایات سن رہے ہیں۔
بدھ
3
جولائی
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرپشن
بدھ
3
جولائی
2024
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
دوشنبے، وزیراعظم شہباز شریف قصر ملت میں تاجک صدرامام علی رحمانوف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
دوشنبے، وزیراعظم شہباز شریف قصر ملت آمد پر تاجک صدر امام علی رحمانوف کے ہمراہ گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری سے عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور ملاقات کر رہے ہیں۔
دوشنبے، دوشنبے پہنچنے پر تاجک وزیراعظم قاہر رسول زادہ ائیرپورٹ پر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف مون سون کے پیش نظر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہو، وزیرٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان بائیکس فراہمی سکیم کیلئے منعقدہ سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، مون سون بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے نالہ لئی کی صفائی کی جا رہی ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے نیویارک سٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فل راموس کی سربراہی میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی عبدالکریم تورڈھیر انجینئرنگ یونیورسٹیوں کے فائنل ائیر انجینئرنگ ڈیزائن پراجیکٹس ایکسپو 2024ء میں طلبہ کی جانب سے بنائے گئے انجینئرنگ ماڈل کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور،وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کیلئے مجوزہ قوانین، رولز میں ترمیم کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔