Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 5 اکتوبر 2024 کی تصاویر
راولپنڈی، تحریک انصاف کی جانب سے ممکنہ احتجاج کے باعث مری ..
راولپنڈی، تحریک انصاف کی جانب سے ممکنہ احتجاج کے باعث مری روڈ پر پیٹرول پمپ بند ہیں۔
ہفتہ
5
اکتوبر
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پیٹرول
پاکستان تحریک انصاف
احتجاج
مری
ہفتہ
5
اکتوبر
2024
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ پولیو کے خاتمہ کیلئے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پاکستان کے پہلے آٹزم سکول کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دُعا مانگ رہی ہیں۔
اسلام آباد، پابندی کے باوجود ڈی چوک میں احتجاج کی غرض سے جانے والے پی ٹی آئی کارکنان کو پولیس گرفتار کر کے لے جا رہی ہے۔
اسلام آباد، پابندی کے باوجود ڈی چوک میں احتجاج کی غرض سے جانیوالی بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کو پولیس گرفتار کر کے لے جا رہی ہے۔
اسلام آباد، ریڈ زون میں احتجاجی مظاہرے کے اعلان کے پیش نظر ڈی چوک جانے والے راستے کو کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا ہے۔
اسلام آباد، سینیٹر فیصل واوڈا ملکی صورتحال کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، شہر میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کنٹینرز مینار پاکستان کے قریب کھڑے ہیں۔
لاہور، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات ذہین طلباء و طالبات کی مالی امداد کیلئے پنجاب یونیورسٹی میں ہونہار انڈرگریجویٹ سکالرشپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ملائیشیا کے وزیراعظم انوار ابراہیم سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔