Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 12 دسمبر 2024 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف معیشت کے مختلف شعبوں میں ..
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف معیشت کے مختلف شعبوں میں نئے بھرتی کئے گئے ماہرین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
12
دسمبر
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ
جمعرات
12
دسمبر
2024
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیر برائے اوقاف خیبرپختونخوا صاحبزادہ محمد عدنان قادری کمرشل پراپرٹی کے کرایہ داری، دکانداروں کے رینٹ بلز کی ریکوری بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بنگلہ دیش کے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر محمد روح العالم صدیق الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
سیکورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان کے علاقوں میں کارروائی کے دوران خارجی دہشتگردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے لانس نائیک محمد امین کی فائل فوٹو۔ دو کارروائیوں کے نتیجے میں 7 خوارج جہنم واصل ہوئے۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ کا بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
پشاور، وزیر محنت خیبرپختونخوا فضل شکور خان کی نگرانی میں محکمہ محنت کی حج کمیٹی مزدوروں کی درخواستوں پر قرعہ اندازی مکمل ہونے کی دُعا کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور محکمہ صحت کے ذیلی اداروں ہیلتھ کیئر کمیشن اور ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل ملاقات کر رہے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی موجود ہیں۔
شنگھائی، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف شنگھائی کے منہانگ ڈسٹرکٹ انڈسٹریل زون میں ہانگ چی آؤ امپورٹ کموڈڈی ایگزیبیشن اور ٹریڈنگ سنٹر میں پاکستانی سٹال کا دورہ کرتے ہوئے۔
لاہور، ضلعی حکومت کی جانب سے دریائے راوی کے کنارے آباد خانہ بدوشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے بعد ایک خاندان اپنا سامان سمیٹ کر دوسری جگہ منتقل ہو رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ محسن نقوی ایف ایٹ ایکسچینج چوک انٹر چینج اور سرینا چوک انٹر چینج پراجیکٹس کے دورے کے موقع پر مزدوروں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے قومی صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ چائلڈ ویکسینیشن پروگرام میں بہتری کیلئے سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔