Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 25 دسمبر 2024 کی تصاویر
لاہور، گورنر ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن ..
لاہور، گورنر ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی رابطہ کمیٹیوں کے اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، راجہ پرویز اشرف، رانا ثناء اللہ خان و دیگر سینئر رہنما موجود ہیں۔
بدھ
25
دسمبر
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
وزیراعظم
پیپلز پارٹی
گورنر
راجہ پرویز اشرف
پنجاب
مسلم لیگ (ن)
اسحاق ڈار
رانا ثناء اللہ
سردار سلیم حیدر
انوار الحق کاکڑ
بدھ
25
دسمبر
2024
کی مزید تصاویر
رومانیہ کی نیول فورسز کے سربراہ وائس ایڈمرل میہائی پنائیت پاک بحریہ کے جہاز یاماما کا دورہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے سینیٹر دوستین ڈومکی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیر قانون خیبرپختونخوا عالم آفریدی سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیر سماجی بہبود خیبرپختونخوا قاسم علی شاہ پراونشل کونسل کے 32 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کابل، افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف کو سیکٹر ایف 8، ایف 9 جنکشن انڈرپاس بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
راولپنڈی، سرد موسم میں بڑھتی مانگ کے باعث دکاندار گاہکوں کیلئے دودھ جلیبی تیار کر رہا ہے۔
لاہور، پولیس اہلکار کیتھڈرل چرچ کے باہر الرٹ کھڑے ہیں۔ مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منا رہی ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔