Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 14 جنوری 2025 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف وزارت ہاؤسنگ کے جاری منصوبوں ..
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف وزارت ہاؤسنگ کے جاری منصوبوں پر جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
منگل
14
جنوری
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ
منگل
14
جنوری
2025
کی مزید تصاویر
پشاور، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے دورہ پشاور کے موقع پر فتنہ الخوارج کیخلاف انسداد دہشتگردی آپریشنز اور سیکورٹی صورتحال پر منعقدہ بریفنگ اجلاس میں سیاسی پارٹیوں کے رہنما شریک ہیں۔
ہانگ کانگ، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب ایشین فنانشل فورم 2025 میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پارلیمانی لیڈر قومی اسمبلی زرتاج گل پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ارکان کے مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
پشاور، آرمی چیف جنرل عاصم منیر پشاورہ دورہ کے موقع پر فتنہ الخوارج کیخلاف انسداد دہشتگردی آپریشنز اور سیکورٹی صورتحال پر منعقدہ بریفنگ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو پشاورہ دورہ کے موقع پر فتنہ الخوارج کیخلاف انسداد دہشتگردی آپریشنز اور سیکورٹی صورتحال پر جامع بریفنگ دی جا رہی ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ہمراہ ہیں۔
کراچی، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سول ہسپتال کراچی میں منعقدہ سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں بچوں کی شرح اموات کم ترین سطح کی رپورٹ کے اجراء تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
بہاولپور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ساتھ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ہونہار سکالرشپ پروگرام کی تقریب میں طلبہ سیلفیاں لے رہے ہیں۔
جدہ، وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین کا حج 2025 کے حوالے سے سعودی عرب کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے موقع پر سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوذان الربیعہ و دیگر حکام کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، چیف جسٹس یحیی آفریدی کا سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کے ارکان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف اور انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے سویڈش وزارت خارجہ کی او آئی سی کے لیے خصوصی مندوب اور بین المذاہب و بین الثقافتی مکالمے کی نمائندہ اولریکا سنڈبرگ ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے امور پر جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، معاون خصوصی برائے سائنس، ٹیکنالوجی اور آئی ٹی خیبرپختونخوا شفقت ایاز پشاور میوزیم میں گندھارا پر سائنسی تحقیق اور مطالعہ سے متعلق بین الاقوامی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، بارش کا پانی جمع کرنے کیلئے ریلوے سٹیشن کے سامنے پارک میں زیرزمین واٹر ٹینک بنانے کے منصوبے پر کام جاری ہے۔
لاہور، طالبات سکول سے چھٹی کے بعد گھروں کو واپس جا رہی ہیں۔ موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ہیں۔
نارووال، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نارووال یونیورسٹی میں کرین کے ذریعے کھدائی کر کے الاندلس انوویشن سنٹر کی تعمیر کے کام کا آغاز کر رہے ہیں۔