Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 16 جنوری 2025 کی تصاویر
کراچی، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات ..
کراچی، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال بینکوں کے صدور کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
16
جنوری
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احسن اقبال
جمعرات
16
جنوری
2025
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد سدھو سے ائیر ہیڈکوارٹرز میں بنگلہ دیش کے مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل سٹاف آفیسر لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن ملاقات کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا گورنمنٹ کالج برائے خواتین ویمن یونیورسٹی میں ہونہار سکالرشپ کی تقریب میں کلام اقبال پیش کرنے والی طالبات کے ساتھ گروپ فوٹو۔
کراچی، آر ٹی او ون کا عملہ پی او ایس قوانین کی خلاف ورزی پر میڈیکل سٹور سیل کر رہا ہے۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری مغوی بچے صارم کی رہائشگاہ پر والدین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر توانائی اویس لغاری الیکٹرک وہیکل (ای وی) چارجنگ اسٹیشنز کی بجلی نرخوں سے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف ملک میں انسانی سمگلنگ کے خاتمے کیلئے لیے گئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
نارووال، پاکستان میں جاپان کے سفیر اکاماتسو شوئی چی اور سی ای او رورل ایڈ پاکستان مرزا مقیم بیگ کمیونٹی لیڈرز اور کاشتکاروں کے ہمراہ شمسی توانائی سے چلنے والے ایری گیشن پلانٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، الخدمت بنو قابل پروگرام میں بہترین کارکردگی دکھا کر فری لیپ ٹاپ حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے ساتھ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کی قیادت میں زمیندار ایکشن کمیٹی قلعہ سیف اللہ کا وفد ملاقات کر رہا ہے
لاہور، سیالکوٹ، لاہور موٹروے پر صبح کے وقت دھند چھائی ہوئی ہے۔