Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 25 جنوری 2025 کی تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کابینہ ..
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کابینہ کے 21 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
25
جنوری
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
خیبرپختونخوا
ہفتہ
25
جنوری
2025
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی خدمات احسن اقبال انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے تعاون سے سپارکو کے زیراہتمام قومی خلائی سمپوزیم "ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں" میں بطور مہمان خصوصی شریک ہیں۔
اسلام آباد، وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت ووگر مصطفائیف ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری ایوان صدر میں منعقدہ خصوصی تقریب میں عوامی شعبے میں گراں خدمات کے اعتراف میں سعودی عرب میں کئی حجاج کی جانیں بچانے والے آصف بشیر کو ستارہ امتیاز سے نواز رہے ہیں۔
کراچی، لیاری ایکسپریس وے سے گر کر تباہ ہونے والی کار جائے وقوعہ پر کھڑی ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی موجودگی میں اے آئی فورس کے اوہان وے اور ڈائیوو پاکستان کے محمد خالد ایم او یو پر دستخط کرنے کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نگہبان رمضان پیکج سے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
عمان، پاکستان سکول مسقط کے طلباء پاک بحریہ کے جہاز کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان اور قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز دیگر ارکان کے ہمراہ پیکا ایکٹ کیخلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، ریلوے ملازمین شاہدرہ کے علاقہ میں ٹریک کے مرمتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان آذربائیجان مشترکہ کمیشن اجلاس وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت ووگر مصطفائیف مختلف معاہدوں کی دستاویزات پر دستخط کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف انسانی سمگلنگ کے خاتمے کیلئے لیے گئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔