Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 4 فروری 2025 کی تصاویر
راولپنڈی، مریر حسن روڈ کی مرمت اور خوبصورتی بڑھانے کا کام ..
راولپنڈی، مریر حسن روڈ کی مرمت اور خوبصورتی بڑھانے کا کام جاری ہے۔
منگل
4
فروری
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
4
فروری
2025
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت عبدالکریم تورڈھیر زرعی تحقیقاتی مرکز ترناب میں قائم شہد کوالٹی ٹیسٹنگ لیب کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اسمبلی کے فلور پر زرعی انکم ٹیکس بل پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن قومی کشمیر کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، جو یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا پارلیمنٹری رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے دفتر پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
کراچی، کھڈا مارکیٹ میں پانی کی قلت کے باعث علاقہ مکین پانی کی حصول کیلئے خالی گیلن لے کر جا رہے ہیں۔
لاہور، محکمہ ریلوے کی مال بردار گاڑیاں عرصہ دراز سے ریلوے سٹیشن پر بے کار کھڑی ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے مختلف اضلاع کے ارکان اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، بادامی باغ سبزی منڈی میں خانہ بدوش بچیاں لہسن اکٹھا کر کے چھانٹی کر رہی ہیں۔
لاہور، بادامی باغ سبزی منڈی میں محنت کش پیاز چھانٹی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم شہباز شریف، وزیردفاع خواجہ آصف کے ہمراہ سی ایم ایچ میں قلات اور بلوچستان کے دیگر اضلاع میں دہشتگردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والے سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی عیادت کر رہے ہیں۔