Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 7 فروری 2025 کی تصاویر
کراچی، چمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں نیشنل سٹیڈیم میں ترقیاتی ..
کراچی، چمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں نیشنل سٹیڈیم میں ترقیاتی کام جاری ہے۔
جمعہ
7
فروری
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
7
فروری
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، صدر مملکت کے قانونی مشیر جسٹس ریٹائرڈ عرفان قادر وفاقی محتسب کے مقدمات کی سماعت کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے مالدیپ کے چیف آف ڈیفنس فورس میجر جنرل ابراہیم ہلمی نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کر رہے ہیں۔
جدہ، پاک سعودی اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان جدہ میں جنرل اتھارٹی آف فارن ٹریڈ کے ڈپٹی گورنر عبدالعزیزالسکران سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
کرک، آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید شہید پولیس اہلکار کے قومی پرچم میں لپٹے تابوت پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔
کراچی، رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بحری اُمور کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، گلزار قائد مین روڈ پر موٹرسائیکل سواروں کیلئے الگ ٹریک بنایا جا رہا ہے۔
لاہور، ڈبل ڈیکر بس سیاحوں کو لے کر مال روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور، شاہ عالم مارکیٹ میں دکانداروں نے آرٹی فیشل جیولری کے سٹال لگا رکھے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔