Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 10 اپریل 2025 کی تصاویر
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کینٹ ریلوے سٹیشن پر نئی ..
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کینٹ ریلوے سٹیشن پر نئی فریٹ ٹرین کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ٹرین کا معائنہ کر رہے ہیں۔
جمعرات
10
اپریل
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ریلوے
حنیف عباسی
جعفر ایکسپریس حملہ
جمعرات
10
اپریل
2025
کی مزید تصاویر
پشاور، صوبائی وزیر لائیوسٹاک و ماہی پروری فضل حکیم خان یوسفزئی محکمہ ماہی پروری کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، امام بارگاہ یثرب میں پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر تاج حیدر کی نماز جنازہ میں گورنر سندھ، وزیراعلی سندھ، سابق وزیراعلی سندھ، میئر کراچی، وزیر اطلاعات و دیگر شخصیات شریک ہیں۔
کراچی، وزیراعظم کی میری ٹائم ٹاسک فورس کے ایجنڈانکات کے تحت سکندرآباد ایریا میں اینٹی اینکروچمنٹ آپریشن کے ذریعے غیرقانونی مقبوضہ اراضی واگزار کرا لی گئی۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سروسز ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں مریضہ سے بات چیت کر رہی ہیں۔
کوئٹہ، سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق جان اچکزئی سے سپیشل سیکرٹری تعلیم بلوچستان عبدالسلام خان اچکزئی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور مختلف اضلاع کے افسران سے ملاقات کے دوران پروموشن کے حوالے سے درپیش مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور، اٹلی کے معروف انجینئر اور تربیلا ڈیم کےسابق پراجیکٹ مینجر ایلیون رومانو واپڈا کی جانب سے منعقدہ لیکچر میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
لاہور، نوجوان اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر موٹرسائیکل پر خطرناک طریقے سے کرتب کرتے ہوئے جا رہا ہے۔
لاہور، ایل ڈبلیو ایم سی کا عملہ شہر سے اکٹھے ہونے والے کوڑے کو سگیاں پل کے قریب ڈمپنگ پوائنٹ پر پھینک رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کے لیے پاکستان کے دورے پرآیا امریکی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف امریکی نئے ٹیرف پر جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں۔
لاہور، سکاٹ لینڈ کیخلاف آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں زخمی ہونے والی ویسٹ انڈیز کی کھلاڑی ہیلی میتھیوز کو ریسکیو اہلکار سٹریچر کے ذریعے گراؤنڈ سے باہر لے جا رہے ہیں۔