Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 27 اپریل 2025 کی تصاویر
کراچی، لیاری کلری میں گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے علاقہ مکین ..
کراچی، لیاری کلری میں گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے علاقہ مکین ایل پی جی گیس کی دکان سے خریدنے کیلئے لائن میں کھڑے ہیں۔
اتوار
27
اپریل
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لوڈشیڈنگ
ایل پی جی
سوئی گیس
لیاری
اتوار
27
اپریل
2025
کی مزید تصاویر
لاہور، پولیس اہلکار پاکستان سپر لیگ سیزن 10 میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلے جانے والا میچ دیکھنے کیلئے آنے والے شائقین کرکٹ کی تلاشی لے رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان سپر لیگ سیزن 10 میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلے جانے والا میچ دیکھنے کیلئے آنے والے شائقین کرکٹ کا پرجوش انداز۔
لاہور، قذافی سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ کا ایک منظر۔
ایبٹ آباد، وزیراعظم شہباز شریف پی ایم اے کاکول میں 151 ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد، وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر اور پی ایم اے کاکول کے افسران کا پی ایم اے کاکول میں 151 ویں لانگ کورس کے گریجویٹ افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف "ائیر پنجاب" اور بلٹ ٹرین سمیت پبلک ٹرانسپورٹ کے مختلف اُمور سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال کے باعث گھاس منڈی باغبانپورہ میں کاروبار بند ہے۔
گوجرانوالہ، وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال میں زیرعلاج مریض کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد نیب لاہور بیورو کے دورے کے دوران میگا کیسز پر ڈی جی نیب سے بریفنگ لے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری ڈی جی پی آر میں ہم پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
کراچی، نادردرن بائی پاس پر قائم مویشی منڈی میں قربانی کیلئے لائے گئے جانور۔