Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 27 جولائی 2015 کی تصاویر
کوئٹہ: مئیر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ، فخرالدین بڑیچ ، ..
کوئٹہ: مئیر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ، فخرالدین بڑیچ ، محمد رمضان سرکی روڈ نیوا ڈے کے قریب نالوں کی صفائی کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
پیر
27
جولائی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کوئٹہ
فخرالدین جی ابراہیم
پیر
27
جولائی
2015
کی مزید تصاویر
ہنگو: اورکزئی ایجنسی ہیڈکوارٹر ہنگو میں اورکزئی قبائل کے 18قبائل کے گرینڈ جرگے کا منظر۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انساف بلوچستان کے چیف آرگنائزر نوابزادہ ہمایوں جوگیزئی اور اقلیتی رہنماء سلمان ارشد پارٹی دفتر کا افتتاح کرر ہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈی آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مئیر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ، فخرالدین بڑیچ ، محمد رمضان سرکی روڈ نیوا ڈے کے قریب صفائی کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کوئٹہ: سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا وفد نسرین جلیل اور فرحت اللہ بابر کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: سیلاب کے باعث ٹوٹنے والے پل کے متبادل تیار کیے جانیوالا پل ۔
حافظ آباد: ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر محمد عثمان ٹوٹنے والے پل کے متبادل تیار کیے جانیوالے پل کا معائنہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: جماعت اسلامی ضلع حیدر آباد کے امیر حافظ طاہر مجید دفتر جماعت میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیر قیادت سینیٹ کی کمیٹی برائے دفاع کو پارلیمنٹ ہاؤس میں دفائی بجٹ پر ان کیمرہ پریفنگ دی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: بارش کے بعد گل سینٹر، شہباز بلڈنگ روڈ اور تین نمبر تالاب کے علاقوں میں پانی جمع ہے۔
حیدر آباد: بارش کے بعد گل سینٹر، شہباز بلڈنگ روڈ اور تین نمبر تالاب کے علاقوں میں پانی جمع ہے۔
حیدر آباد: تیز بارش کے دوران لوگ اپنی منزلوں کی طرف رواں دواں ہیں۔
حیدر آباد: تیز بارش کے دوران لوگ اپنی منزلوں کی طرف رواں دواں ہیں۔
حیدر آباد: تیز بارش کے دوران لوگ اپنی منزلوں کی طرف رواں دواں ہیں۔
حیدر آباد: تیز بارش کے دوران لوگ اپنی منزلوں کی طرف رواں دواں ہیں۔
حیدر آباد: گل سینٹر چوک کا منظر بارش کے دوران ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور: مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق سیلابی علاقوں کے دورہ کے موقع پر متاثرین سے سیلابی صورتحال بارے معلومات لے رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منظور احمد ملک اور جسٹس سید منصور علی شاہ کے ساتھ رجسٹرار حبیب اللہ عامر اور عدالت عالیہ کے افسران و سٹاف کا گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور ممبران سانحہ ڈسکہ کے خلاف کیمپ میں احتجاجی نعرے لگارہے ہیں۔
لاہور: پولیس میں کنٹریکٹ پر بھرتی کیے جانیوالے سابق فوجی اہلکاراپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر ریلی نکال رہے ہیں۔
لاہور: پولیس میں کنٹریکٹ پر بھرتی کیے جانیوالے سابق فوجی اہلکاروں کو مال روڈ پر احتجاج کرنے سے روکا جا رہا ہے۔
لاہور: ایک پولیس اہلکار کنٹریکٹ پر پولیس میں بھرتی کیے جانیوالے سابق فوجی اہلکاروں کو مال روڈ پر احتجاج کرنے سے روکنے کے لیے احتجاجی نعروں والا بینر چھین رہا ہے۔
لاہور: پولیس میں کنٹریکٹ پر بھرتی کیے جانیوالے سابق فوجی اہلکاروں کو مال روڈ پر احتجاج کرنے سے روکا جا رہا ہے۔
لاہور: پولیس میں کنٹریکٹ پر بھرتی کیے جانیوالے سابق فوجی اہلکاروں کے احتجاج میں بیہوش ہونیوالے شخص کو پانی پلا کر ہوش میں لانے کی کوشش جاری ہے۔
لاہور: پولیس میں کنٹریکٹ پر بھرتی کیے جانیوالے سابق فوجی اہلکاروں کے احتجاج میں بیہوش ہونیوالے شخص کو طبی امداد کے لیے لیجایا جا رہا ہے۔
لاہور: حج و عمرہ کے نام پر فراڈ کرنیوالی گلوبل روٹ ٹریول کی انتظامیہ کی عدم گرفتاری کے خلاف متاثرین احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین کا کریسنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان ریسکیو 1122 کی دریائے راوی میں جاری مشقوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
مظفرگڑھ: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید مظفر گڑھ میں دریائے چناب پر بند کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر پیر مسعود محمد چشتی سانحہ ڈسکہ کے حوالے سے منعقدہ جنرل ہاؤس کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش ہتھ ریڑھی پر سامان رکھے مال روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولا کوٹ: بارشوں سے بری طرح متاثر ہونیوالی راولا کوٹ دھیر کوٹ شاہراہ کا منظر۔
کراچی: ڈپٹی کمشنر آغا پرویز منظور کالانی نالے کی صفائی کے کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پشاور: الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت چترال کے سیلاب متاثرین کے لیے منعقدہ فری میڈیکل کیمپوں میں ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سی سی ڈی اے کی جانب سے افغان کچی آبادی آپریشن کے دوران لوگ جمع ہیں۔
اسلام آباد: سی سی ڈی اے کی جانب سے افغان کچی آبادی آپریشن کے دوران بچے گھر کی چھت پر احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: اسلام آباد: سی سی ڈی اے کی جانب سے افغان کچی آبادی آپریشن کے دوران بچے گھر کی پریشانی میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: سی سی ڈی اے کی جانب سے افغان کچی آبادی آپریشن کے دوران علاقہ ممکین گھر کی چھت پر احتجاج کر رہے ہیں۔
مکہ مکرمہ: صدر گلوبل روہنگیاسینٹر شیخ عبداللہ معروف و دیگر رہنماء برمی حکومت کی پیش کردا گرین کارڈ اسکیم کے مضمرات سے آگاہ کر رہے ہیں۔
پشاور: مشیر وزیر اعظم انجینئر امیر مقام واپڈا ہاؤس میں ایک وفد سے بات چیت کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب خان گورنر ہاؤس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بنوں: متاثرین وزیرستان واپسی اور دیگر مطالبات کے لیے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ممبر قانون ساز اسمبلی بیرسٹر افتخار گیلانی لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ دو میل سیداں روڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ترقیاتی ادارہ کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر جنگلات سردار جاوید ایوب ایک سائل کی درخواست پر احکامات جاری کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے چیف سیکرٹری عابد علی ملاقات کر رہے ہیں۔
ڈیرہ غازی خان: آرمی لیڈی ڈاکٹر سیلاب سے متاثرہ بچے کا چیک اپ کر رہی ہے۔
راجن پور: ملتان کور کے جوان سیلاب میں پھنسے متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ سے ملحقہ پلازہ کی پارکنگ میں ایک شخص لیموں کا شربت فروحت کر رہا ہے۔
رالپنڈی: ایک شخص اپنے موٹر سائیکل ریڑھے پر ٹین لادھے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ پر رش کا منظر۔
راولپنڈی: کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی اپنے محافظوں کے ہمراہ عدالت پیشی کے لیے آرہی ہے۔
راولپنڈی: کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی اپنے محافظوں کے ہمراہ عدالت پیشی کے لیے آرہی ہے۔
راولپنڈی: کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی اپنے محافظوں کے ہمراہ عدالت پیشی کے لیے آرہی ہے۔
راولپنڈی: کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی اپنے محافظوں کے ہمراہ عدالت پیشی کے لیے آرہی ہے۔