Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 26 مئی 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نجی ٹی ..
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نجی ٹی وی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے۔
جمعرات
26
مئی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
عمران خان
پاکستان تحریک انصاف
نجی ٹی وی چینل
جمعرات
26
مئی
2016
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پانامہ لیکس اور تازہ ترین پیش رفت سے متعلق پارٹی کی سینئر قیادت کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ٹیوٹا ٹیچر کو پاکستان ایئرفورس کی جانب سے ٹریننگ مکمل ہونے پر سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں، وائس چیف ایئر سٹاف ایئرمارشل سعید محمد خان، ڈپٹی چیف آف ایئر سٹاف ایئرمارشل فاروق حبیب بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مجتبیٰ شجاع الرحمن کو ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین میاں رحمن عزیز شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا ازبکستان کے سفیر فرقت صدیکوف، فرسٹ سیکرٹری ظفر اخمیدوف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے تیونس کے سفیر عدیل العربی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کو چیف کمشنر پاکستان بوائز سکاؤٹس ایسوسی ایشن راحیلہ درانی کتاب پیش کررہی ہیں۔
پشاور: چترال کے سابق ایم پی اے زین العابدین کے تعزیتی ریفرنس کے موقع پر قائدین سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: حسن گڑھی کی رہائشی خاتون اور اس کے اہل خانہ اپنے لا پتہ بیٹے کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کر ر ہے ہیں۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف خیبر ایجنسی کے مظاہرین پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: چترال کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: تحریک حقوق خیبر پختونخوا کے سربراہ ظاہر شاہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: ورکرز ویلفیئر بورڈ ملازمین کے صدر ذوالقرنین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں پنڈت بستیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان: کمانڈنٹ ڈیفنس سروسز گارڈ بریگیڈیئرز کیر احمد خان، جنرل آفیسر کمانڈنگ جنرل خالد جاوید کو خصوصی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سحر این جی او کے سربراہ عبدالودود کی سربراہی میں وفد میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
چیچہ وطنی: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ریلوے اسٹیشن پر کرپشن فری پاکستان ٹرین مارچ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ اور عبدالودود میٹرو پولیٹن اور سحر این جی او کے درمیان علاقائی امن عمل میں نوجوانوں کی شرکت سے متعلق معاہدے کی کاپیاں ایک دوسرے کے حوالے کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آواز معذوران آف بلوچستان کے صدر عزت اللہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اسد خان ترین کی بازیابی کے لیے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان سپورٹس ایسوسی ایشنز (رجسٹرڈ) بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن اور بلوچستان کو سپورٹس بورڈ کے عہدیداران ڈی آئی جی (ر)صدر فقیر حسین عطا محمد کاکڑ،چوہدری ممتاز یوسف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ریلوے محنت کش یونین کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق کے لیے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: وحدت کالونی میں سکول کی بچیاں شدید گرمی میں روڈ کنارے پانی کے مٹکوں سے پانی پی رہی ہیں۔
کوئٹہ: ایڈ بلوچستان کے زیر اہتمام نجی شعبے میں احتساب کے حوالے سے آگاہی سے متعلق منعقدہ ورکشاپ سے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شمع اسحاق بلوچ خطاب کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اتفاق عباسی ایڈیشنل جج مشرف حسن سمرا کی ریٹائرمنٹ کے بعد الوداعی تقریب کے موقع پرڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد نوید ڈار کا دیگر ججز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اتفاق عباسی ایڈیشنل جج مشرف حسن سمرا کی ریٹائرمنٹ کے بعد الوداعی تقریب کے موقع پرڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد نوید ڈار کا دیگر ججز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: تھانہ صادق آباد میں کھڑے ایک موٹر سائیکل کا ٹائر اترا ہوا ہے۔
راولپنڈی: بچے کٹاریاں پل کے قریب نالے میں نہا رہے ہیں جو بیماری کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: بچے کٹاریاں پل کے قریب نالے میں نہا رہے ہیں جو بیماری کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے رومانیہ کے خارجہ امور کی وزارت کی ریاستی سیکرٹری مسز گتمین ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں خواتین اراکین کا اجلاس کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد ازبکستان کے سفیر فرکٹ صدیکوف کو یادگاری شیلڈ پیش ک رہے ہیں۔
لاہور: الامہ لائرز فورم اور تحریک آزادی کشمیر کے زیر اہتمام جی پی او چوک میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: اسٹیٹ لائف انشورنس کی مجوزہ نجکاری کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام زونل آفس کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹرین مارچ کی روہڑی کے لیے روانگی سے قبل امیر جماعت اسلامی سراج الحق ، لیاقت بلوچ، ذکر اللہ مجاہد، فرید احمد پراچہ و دیگر لاہور ریلوے اسٹیشن پر ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہ ہیں۔
کوئٹہ: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کمانڈ اینڈ سٹاف کالج سے خطاب کر رہے ہیں۔